• news

فیملی سے فحش کلامی کرنر پر نوجوان قتل

مریدکے (نامہ نگار) تھانہ صدر کے نواحی ڈیرہ کمبواں کے رانا اسلم پرویز نے ملزمان شبیر حسین عبدالرحمن عرف مانا وغیرہ کی فیملی کے ساتھ گائوں میں فحش کلامی کی جس پر ملزمان نے طیش میں آ کر رانا اسلم پرویز کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس تھانہ صدر مفتول کے ورثاء کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن