• news

یورپ: انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار

 (بی بی سی) یورپ میں پولیس نے انسانی سمگلنگ میں ملوث درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ گروہ چینی مہاجرین کو یورپ اور امریکہ میں سمگل کرتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں اس گروہ کے سربراہان بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن