• news

نیٹو انخلا سے پہلے ٹھوس پالیسی نہ بنائی تو مزید بدامنی پھیلے گی: اسفند یار

چارسدہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے نیٹو افواج کے انخلا سے پہلے افغانستان کے حوالے سے  ٹھوس  پالیسی وضع نہ کی گئی تو خطے میں مزید بد امنی پھیلے گی۔ سینکڑوں شدت پسندوں نے ڈی آئی خان جیل توڑ کر حکومتی عملداری کو عملاً ختم  کردیا جبکہ پشاور، متنی، کوہاٹ اور ورسک روڈ پر روزانہ طالبان کا گشت ہوتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن