• news

روہڑی: عید پر زیادہ کھانے سے 50 افراد ہیضے میں مبتلا، بچہ جاں بحق

روہڑی (آئی این پی) سکھر کی تحصیل روہڑی میں عید کے پکوان زیادہ کھانے سے 50 سے زائد افراد ہیضے کے مرض میں مبتلاہوگئے جس میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے جس میں ایک بچہ جاںبحق ہو گیا۔ یہ واقعہ روہڑی کے ریگستانی علاقے گوٹھ عبدالرحمان میں پیش آیا۔

ای پیپر-دی نیشن