• news
  • image

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی شہید

غزہ (اے ایف پی) غزہ کے قریب البیورج میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔ صہیونی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا مشتبہ  ہونے پر اس پر فائرنگ کی۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن