فلم ”شرابی“ کی شوٹنگ ماہ رواں کے آخری ہفتہ میں ہو گی
فلم ”شرابی“ کی شوٹنگ ماہ رواں کے آخری ہفتہ میں ہو گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر پرویز رانا اپنی نئی فلم ”شرابی“ کی شوٹنگ کا آغاز رواں مہینے کے آخری ہفتے میں شروع کریں گے۔ فلم کا مویزک اور سکرپٹ مکمل کر لیا گیا۔