• news

جاپان میں شدید گرمی سے4افراد جاں بحق

ٹوکیو(آن لائن)جاپان میں شدید گر می نے مختلف علاقو ں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے سے اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ،گرمی کازور ٹوٹنے میں نہیں آرہا۔آریتا اور کو فو میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ شدید گرمی اور حبس کے باعث اب تک 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن