• news

بھارتی میڈیا نے دہلی سرکار اور انڈین آرمی کا بھانڈا پھوڑدیا

 نئی دہلی (ثناءنیوز) نئی دلی سرکار اور انڈین آرمی کا ایک بار پھر بھانڈا پھوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا نے اغوا کے بعد قتل کیے گئے کشمیریوں سے متعلق فوج اور پولیس کے بیان میں تضاد سے پردہ اٹھادیا۔ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، اس بار بھارتی مظالم کا پردہ فاش کیا ہے بھارت کے ہی ایک اخبار نے انڈین آرمی نے کچھ دن پہلے لائن آف کنٹرول سے اغوا کیے گئے چار نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا تھا اور دعوی کیا تھا کہ چاروں کشمیری دہشت گرد تھے جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن