• news

حماس نے اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کو کمزور قرار دے کر مسترد کر دیا

غزہ (اے ایف پی) حماس نے اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کو کمزور قرار دیا ہے۔ سینئر اہلکار محمود الزہر نے میڈیا کو جاری بیان میں مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ یہ وقت کا ضیاع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن