• news

کیمرون کے سابق وزیر صحت کو 20 برس قید

پوندے (اے ایف پی) کیمرون کی عدالت نے مچھر دانیاں خریدنے کے جعلی سودے اور کرپشن میں ملوث ہونے کے الزام میں سابق وزیر صحت اوربین اولنگونیا کو 20 برس سزا سنادی ۔

ای پیپر-دی نیشن