• news

مرکنٹائل ایکسچینج :2 ارب سے زائد کا کاروبار

 لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں گزشتہ روز 8197 لاٹ کے سودے 2 ارب 8 کروڑ 52 لاکھ 81 ہزار 548 روپے میں ہوئے۔ خام تیل، چاندی، پام آئل، کپاس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔

ای پیپر-دی نیشن