• news

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام پر متحدہ اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات آج وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ہونگے

کراچی (این این آئی) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام پر ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے وفد کی قیادت فاروق ستار کریں گے جبکہ وفد میں مصطفی کمال،کنور نوید جمیل، فیصل سبزواری اور سردار احمد شامل ہوں گے جبکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ڈاکٹر سکندر میندھرو، نثار کھوڑو، اویس مظفر اور دیگر ہوںگے ۔

ای پیپر-دی نیشن