رائے عقیل عباس کے والد کا ختم دسواں
لاہور (پ ر) راجپوت سنگ کے چیئرمین رائے عقیل عباس بھٹی کے والد محمد اشرف بھٹی کے ختم دسواں میں ایم این اے رانا حیات، ایم پی اے رانا منور غوث، رائے صفدر بھٹی، رمضان صدیق بھٹی، سابق ایم این اے وزیر علی بھٹی، مراد کامل عمر، عبدالرشید بھٹی، ملک سرفراز کھوکھر اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کی مغفرت کیلئے قرآن خوانی اور دعا کی گئی۔