• news

چن سلطان امیر افضل کا عرس 17اگست کو ہو گا

لاہور (پ ر) حضرت چن سلطان امیر افضل کا 22واں سالانہ عرس 17اگست کو کوٹھی حق باہو رستم پارک موڑ سمن آباد میں ہو گا۔ جس کی صدارت پیر صاحبزادہ قمر سلطان امیر افضل کریں گے جبکہ صاحبزادہ عامر سلطان اور صاحبزادہ اکبر سلطان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ 18اگست کو نماز فجر کے بعد قرآن خوانی ہو گی اور عرس کی تقریب شروع ہو گی جو 1بجے کےساتھ اختتام پذیر ہو گی جس کے بعد لنگر تقسیم کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن