• news

مرکنٹائل ایکسچینج میں 2 ارب 65 کروڑ سے زائد کا کاروبار، چاندی، کپاس مہنگے

 لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 12461 لاٹ کے سودے 2 ارب 65 کروڑ 57 لاکھ 21 ہزار 45 روپے میں ہوئے۔ خام تیل، چاندی، سونا، کپاس کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ چاول، پام آئل چینی اور گندم کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ ایک بیرل تیل کی قیمت 107.58 ڈالر، ایک اونس چاندی کی قیمت 22.002 ڈالر، ایک اونس سونے کی قیمت 1337.4 ڈالر، 10 گرام سونے کی قیمت 44490 روپے، ایک تولہ سونے کی قیمت 53346 روپے ر ہی۔

ای پیپر-دی نیشن