• news

صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کے بہنوئی کے انتقال پر جماعت اہلسنت کا اظہار افسوس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنّت پاکستان کے ناظم اعلیٰ علامہ سیّد ریاض حسین شاہ، مفتی محمد اقبال چشتی،محمد نواز کھرل، صاحبزادہ حامد رضا، حاجی حنیف طیب، اسد خان جدون اور میاں فاروق مصطفائی نے صاحبزادہ سیّد مظہر سعید کاظمی ا حامد سعید کاظمی کے بہنوئی شعیب جعفری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن