• news

ڈینگی کیلئے اقدامات نہ کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: کمشنر

لاہور (خبر نگار)کمشنر لاہور ڈویژن امداد اﷲ بوسال نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے لیے حکومتی ہدایات کے باوجود اقدامات نہ کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور جن عمارتوں سے ڈینگی لاروا ملے ان کو سربمہر کرکے ایف آئی آرز درج کرائی جائیں۔ کمشنر لاہور نے سمن آباد ٹاون، اقبال ٹاون اور فیروز والا ٹاون کا دورہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن