آزادی کی نعمت کا شکر نظام مصطفےٰ کے نفاذ سے ادا کیا جاسکتا ہے: اشرف آصف جلالی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) بانی و سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ آزادی کی نعمت کا شکر نظام مصطفےٰ کے نفاذ ہی سے ادا کیا جاسکتا ہےانہوں نے کہا اللہ تعالیٰ کا کروڑوں بار شکر ہے جس نے ہمیں پاکستان جیسا ملک عطا کیا۔