• news

حج کوٹہ کیس: سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ پر منتقل کرنے کےلئے متفرق درخواست دائر

لاہور (آن لائن) حج کوٹہ کیس سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ پر منتقل کرنے کے لئے لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 19 اگست کو کوئی بنچ لاہور رجسٹری میں کام نہیں کر رہا لہٰذا اس کیس سماعت کے لئے سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ پر منتقل کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن