• news

ترک وزیراعظم نے خرابی صحت کی اطلاعات کو غلط قرار دیدیا

انقرہ (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ تندرست اور صحت مند ہیں۔ ترکمانستان روانگی سے قبل کہا کہ صحت کی خرابی کی اطلاعات محض افواہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن