• news

ملزم سکندر کی بیٹی کو بخار ہوگیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملزم سکندر کی بیٹی اُم فروا بیمار ہوگئی۔ ام فروا کو بخار ہے۔ وفاقی پولیس نے پمز ہسپتال کے چائلڈ سپیشلسٹ کو بلا لیا۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بچوں کو ہسپتال نہیں لے جایا گیا۔ بچے گزشتہ روز ماں سے ملاقات کے بعد اداس ہیں۔ بچے ماں باپ کو بہت شدت سے یاد کررہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن