مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے کے بعد ملکی معیشت مستحکم ہوئی: جہانزیب اعوان
مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے کے بعد ملکی معیشت مستحکم ہوئی: جہانزیب اعوان
لاہور (پ۔ر)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر جہانزیب اعوان نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور مسلم لیگ ن کی قیادت سمیت تمام کارکنان عوام الناس کی خدمت پر مامور ہیں۔ مسلم لیگ ن کے منتخب ہونے کے بعد پاکستان کی معیشت مستحکم ہوئی ہے اور دنیا بھر میں پاکستان کا کھویا ہوا مقام مل رہا ہے۔