سپریم کورٹ: آج سے شروع عدالتی ہفتے کے دوران لاپتہ افراد، رحمن ملک کےخلاف توہین عدالت سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی
سپریم کورٹ: آج سے شروع عدالتی ہفتے کے دوران لاپتہ افراد، رحمن ملک کےخلاف توہین عدالت سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج پیر کو شروع ہونےو الے ہفتے کے دو ر ان لاپتہ افراد کے مقدمات، رحمن ملک کیخلاف توہین عدالت کیس، ای او آئی بی میگا سکینڈل، لال مسجد کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ تھری جی، وکلا تشدد کیس، سلمان فاروقی کی بطور وفاقی محتسب تقرری کیخلاف درخواست، ای او بی آئی میگا سکینڈل، لال مسجد کیس، جعلی ڈگری مقدمات اور آڈٹ سے انکاری اداروں سے متعلق مقدمہ کی بھی سماعت ہو گی۔