• news

صدر زرداری کے سکیورٹی افسر بلال شیخ کا چہلم، ہزاروں کارکنوں کی شرکت

صدر زرداری کے سکیورٹی افسر بلال شیخ کا چہلم، ہزاروں کارکنوں کی شرکت

کراچی (این این آئی) صدر مملکت آصف زرداری کے سکیورٹی افسر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے کارکن شہید بلال شیخ کا چہلم اتوار کو عیدگاہ گراو¿نڈ ناظم آباد میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے ہزاروں کارکنان نے شرکت کی۔ اجتماع میں شرکت کرنیوالوں میں بلاول ہاو¿س کے ترجمان اعجاز درانی، گل محمد جاکھرانی، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری نجمی عالم کے علاوہ ہزاروں کارکنان واحباب نے شرکت کی۔
رسم چہلم/ بلال شیخ

ای پیپر-دی نیشن