پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان پرسوں کیا جائیگا
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان پرسوں کیا جائیگا
لاہور(آئی این پی) صوبے بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 21اگست کو کیا جائیگا۔ تعلیمی بورڈز نے اپنے اپنے ڈویژن کے امتحانی نتائج کو حتمی شکل دیدی ہے۔ سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈ نتائج کا اعلان 21 اگست بروز بدھ کو کرینگے۔ صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز رزلٹ کو اپنی اپنی تعلیمی ویب سائٹ پر جاری کرینگی۔
نویں جماعت/نتائج