• news
  • image
  • text

14 سال بعد وزیراعظم کا پہلا خطاب

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد قوم سے اپنا پہلا خطاب کیا اور قوم کا شکریہ ادا کیا کہ انہیں اور ان کی جماعت کو اپنے اعتماد سے نوازا ان کا یہ خطاب 14 سال بعد ہوا ہے۔  

epaper
وزیراعظم نوازشریف قوم سے خطاب کررہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن