• news

رات کو بجلی بحران کے خواب آتے ہیں: نوازشریف

اسلام آباد (ثناء نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجلی کے بحران اور اسکے حل کیلئے حکمت عملی پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ دن رات اس مسئلے پر سوچتے رہے۔ چین میں بھی اس مسئلے پر بات چیت ہوئی سوتے ہوئے بھی خواب آتے ہیں کہ بجلی کا بحران کیسے حل ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن