• news

برطانیہ میں نابینا موٹرسائیکلسٹ نے تیزرفتاری کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) نابینا موٹرسائیکلسٹ نے تیزرفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ ایڈنبرگ سچورٹ گنز نے 67.1 کلومیٹر فاصلہ ایک گھنٹہ میں طے کیا۔ موٹرسائیکل ریس کے دوران اس کا والد بھی اس کے ساتھ سوار ہوا اور بریک لگانے سمیت کئی دیگر امور کے بارے میں اس کو آگاہ کرنے کیلئے انٹرکام بھی استعمال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن