امریکہ کا افغانستان میں 50ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت کرنے پر غور
واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ کا 50 ارب ڈالر سے زائد کے افغانستان میں استعمال شدہ جنگی سامان کی فروخت پر غور تاریخ کی یہ سب سے بڑی جنگی سازوسامان کی فروخت ہوگی۔ کوامریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کیمطابق افغان جنگ امریکی حکام انخلاء سے قبل فوجی سازوسامان کو طالبان کے ہاتھوں سے بچانے کیلئے اسے فروخت یا وطن واپس لانا چاہتے ہیں۔ اس سازوسامان میں جنگی گاڑیاں، ڈائینگ روم، جم، کپڑے اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔