• news

قومی انٹر کلب ویمن فٹ بال چیمپئن شپ آج سی شروع ہوگی

لاہور (این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشین کی زیراہتمام قومی انٹر کلب ویمن فٹ بال چمپئن شپ آج سی شروع ہوگی۔ ملک بھر سی رجسٹرڈ کلبزچیمپئن شپ میں شرکت کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن