• news

پاکستان کرکٹ بورڈ کا 3 ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی پر غور

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر 19 ٹیم کی کامیاب دورہ انگلینڈ کی بعد پی سی بی حکام نی 2014ءکی عالمی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئی قومی ٹیم کو میچ پریکٹس فراہم کرنی کیلئی رواں سال کی آخر میں تین ملکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنی پر غور شروع کر دیا ہی۔ تین ملکی سیریز نیوٹرل وینیو امارات میں کھیلی جائی گی جس میں میزبان پاکستان کی علاوہ سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کی وطن واپسی پر ٹیم مینجمنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم کی مستقبل کی تیاریوں کی حوالی سی جامع پروگرام دئیی جانی کا امکان ہی۔

ای پیپر-دی نیشن