• news

اخوان المسلمون کے 500 رہنما اور مقامی عہدیدار گرفتار، 1500 لاپتہ ہیں

قاہرہ (خصوصی رپورٹ) اخون المسلمون کے 500 رہنما و مقامی عہدیدار گرفتار اور 1500 لاپتہ ہیں۔ امت کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت 4 ہزار سے زائد کارکن شہید کئے جا چکے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عبدالفتاح السیسی کے مظالم کیخلاف فوج میں بے چینی ہے۔ کئی فوجی افسر نظربند کردئیے گئے۔ سکیورٹی کی ابتر صورتحال کے سبب ایک ہفتے میں سٹاک ایکسچینج کو 705 ارب مصری پاﺅنڈز کا نقصان ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن