• news

وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے صوابی میں میڈیکل کالج کے قیام کی سمری پر دستخط کردئیے

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے قیام سے متعلق سمری کی منظوری دیدی ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ نے منگل کے روز باضابطہ طور پر اس سمری پر دستخط کردئیے ، 50 کروڑ روپے لاگت آئیگی۔

ای پیپر-دی نیشن