• news

گورنر نے بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی کا استعفیٰ منظور کرلیا

کوئٹہ (این این آئی) گورنر سیکرٹریٹ بلوچستان کے دفتر سے جاری ہونیوالے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر/ چانسلر بلوچستان یونیورسٹی نے وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے انکی جگہ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر عبداللہ کو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن