• news

حکومت نے مطالبہ مان لیا، اے پی سی سے پہلے وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات ہوگی: عمران

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ان کا مطالبہ تسلیم کیا ہے کہ آرمی چیف، نوازشریف اور عمران خان کی دہشتگردی کے معاملے پر ملاقات ہو۔ جلد یہ میٹنگ ہوگی وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک بھی اس ملاقات میں شریک ہوں گے جس کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں دہشتگردی پر بات ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن