• news

صوبائی محتسب نے پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے کنٹرولر امتحانات کو معطل کر دیا

لاہور (نوائے وقت نیوز) صوبائی محتسب جاوید محمود نے کنٹرولر امتحانات پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن طارق ملک کو معطل کردیا۔ ان کے خلاف آﺅٹ آف سلیبس پیپر آنے پر طلبا نے صوبائی محتسب کو درخواست دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن