فلسطینی اور اسرائیلی مذاکرات کاروں کی مقبوضہ بیت المقدس میں ملاقات
مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن) فلسطینی اور اسرائیلی مذاکرات کاروں نے میں ایک خفیہ ملاقات کی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے نے یہ بات ایک سینئر فلسطینی اہلکار کے حوالے سے بتائی۔ امریکی کوششوں سے بحال ہونے والے مذاکرات کے سلسلے میں فریقین کی ایک ہفتے کے وقفے سے یہ دوسری ملاقات ہے۔