روس:فرائض سے غفلت برتنے کے الزام میں 3 افسران کو سزا سنادی
ماسکو (اے پی پی)روس کی ایک عدالت نے سیلاب کے دوران فرائض منصبی سے غفلت برتنے کے الزام میں 3 مقامی افسران کو سروٹائم سزا سنادی ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 2012ء میں شمالی پہاڑی قصبے کرسمک میں آنے والے سیلاب سے علی الصبح گھروں میں سوئے ہوئے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے تاہم ان افسران کی جانب سے بعد میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی۔