• news

لال مسجد لاپتہ طلبا کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

 اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پراجیکٹ لیزنگ کیس کی سماعت کی وجہ سے باقی تمام اہم مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ ان مقدمات میں لال مسجد آپریشن کے دوران لاپتہ ہونے والے طالبعلموں اور ام حسان کو پولیس افسر کی دھمکیوں اور دیگر واقعات کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت بھی شامل تھی۔

ای پیپر-دی نیشن