ایمنسٹی سکیم کو غیر قانونی قرار دینے کیخلاف ایف بی آر کی انٹرا کورٹ اپیل دائر
اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے غیر قانونی قراردینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی مارچ 2013ء گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔