• news

ضمنی الیکشن میں 3 خواتین نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں

اسلام آباد (آئی این پی) ضمنی انتخابات میں 3 خواتین قومی اسمبلی کی نشستیں جیت گئیں۔ جمعرات کو غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی شازیہ مری، شمس النساء اور مسلم لیگ (ن) کی مسز مبشر اقبال کامیاب ہوئیں۔  

ای پیپر-دی نیشن