• news

وزیراعظم نواز شریف، کلثوم نواز اور خاندان کے دیگر افراد ووٹ کاسٹ نہ کر سکے

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف خاتون اول کلثوم نواز اور ان کی فیملی کے ممبران ضمنی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے۔ وزیراعظم اور ان کی فیملی کے ووٹ لاہور کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 142 میں ہیں لیکن لاہور میں عدم موجودگی کی وجہ سے وہ اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے۔ 

ای پیپر-دی نیشن