• news
  • image

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی نیا بنچ تشکیل دیدیا گیا، 28 اگست کو سماعت کرے گا

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی نیا بنچ تشکیل دیدیا گیا، 28 اگست کو سماعت کرے گا

 اسلام آباد(ثناءنیوز) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لئے نیا بینچ تشکیل د ے دیا گیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی بینچ اس کیس کی 28اگست کو سماعت کریگا جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس اعجاز افضل بینچ کا حصہ ہوں گے چیف جسٹس کوئٹہ رجسٹری میں ہونے کے باعث سماعت نہیں کر سکیں گے بنیادی طور پر اس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بینچ نے کرنا تھی اس سے قبل سماعت اسی بینچ نے کی تھی مگر اب چیف جسٹس کی سربراہی میں یہ 3رکنی بینچ کوئٹہ جا رہا ہے جہاں وہ بد امنی کیس کی سماعت کریگا۔ عدالت نے عمران خان کو 28اگست تک جواب داخل کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
عمران/توہین عدالت کیس

epaper

ای پیپر-دی نیشن