56 سعودی علماء نے مرسی کی برطرفی حرام قرار دیدی
کراچی (خصوصی رپورٹ) 56 سعودی علماء نے مرسی کی برطرفی حرام قرار دیدی۔ اُمت کے مطابق شیخ محمد بن ناصر السجیانی، شیخ علی بن سعد اور دیگر نے مشترکہ بیان میں معزول صدر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا آرمی چیف جنرل عبدالفتاح السیسی کا اقدام بغاوت ہے انقلاب نہیں۔