• news

گلگت بلتستان اسمبلی نے بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی

گلگت (نوائے وقت نیوز) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد پیپلز پارٹی کی شیریں فاطمہ نے پیش کی جس کی تمام ارکان نے حمایت کی۔

ای پیپر-دی نیشن