• news

سینیٹر رضا ربانی ججز تقرری کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سینیٹر رضا ربانی ججز تقرری کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ رضا ربانی نے سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ رضا ربانی کی جگہ فاروق نائیک کو پارلیمانی کمیٹی کا رکن مقرر کردیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن