• news

گورنر پنجاب نے بلدیاتی نظام کے بل کی منظوری دیدی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دیدی ہے۔ پنجاب اسمبلی نے دو روز قبل بل کی منظوری دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن