• news

روس: جنگی بحری جہاز ساحل پر دیکھ کر شہری دم بخود رہ گئے

ماسکو (نوائے وقت نیوز) روس کے ساحل پر اس وقت تفریح کیلئے آئے لوگ عجےب وغرےب صورتحال سے دوچار ہو گئے جب 550ٹن وزنی ایک بحری ہوورکرافٹ اچانک ہی سمندر کنارے آن پہنچا۔ 70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھنے والا یہ دیو ہیکل جنگی بحری جہاز کسی طوفان کی طرح ساحل پر پہنچا۔

ای پیپر-دی نیشن