• news

ماں کے دودھ سے بچے کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے

لندن (نیٹ نیوز) ماں کا دودھ بچوں کے اندر بیماریوں کے خلاف لڑنے والے جسمانی مدافعتی نظام کو مضوط کرتا ہے۔ زیورخ انسٹیٹیوٹ فار فوڈ‘ نیوٹریشن اینڈ ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق ماں کے دودھ سے پلنے والے بچوں میں اچھے بیکٹیریا کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن