• news

کوئٹہ: ایف سی کا گودام پر چھاپہ دھماکہ خیز مواد برآمد، 2افراد گرفتار

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے علاقہ مشن چوک مین ایک گودام پر ایف سی نے چھاپہ مار کر آٹھ ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا جبکہ دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن